نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بشار الجعفری نے کہا کہ شامی فوج حلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرا لے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم حلب کو آزاد کراکے رہیں گے۔ بشار جعفری نے کہا کہ شام کے دو دار الحکومت ہیں ایک دمشق اور دوسرا حلب۔
بشار جعفری نے جمعرات کو شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد کہا کہ شام کی حکومت اپنے عوام کو قتل نہیں کر رہی ہے اور نہ ہی وہ انسان دوستانہ امداد لے جا رہے ٹرکوں پر بمباری کرتی ہے۔
بشار جعفری نے کہا کہ دہشت گرد شام میں عام شہریوں کے قتل کا سبب ہیں۔
اقوام متحدہ میں شامی سفیر نے واضح کیا کہ ...
بشار جعفری نے روسيا اليوم ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا بحران شام کے آغاز سے ہی شام میں پلان B نافذ کرنے کی کوشش میں رہا ہے جس میں شام میں اپنی فوجی موجودگی میں اضافہ اور دمشق حکومت کے مخالفین کی مدد کرنا شامل ہے۔
بشار جعفری نے کہا کہ امریکا نے شروع سے ہی کبھی بھی پلان اے پر توجہ نہیں د ...
بشار جعفری نے کہا ہے کہ القاعدہ کے دہشت گرد حلب سے شہریوں کو نکلنے سے روک رہے ہیں۔ الوقت - اقوام متحدہ میں شام کے سفیر بشار جعفری نے کہا ہے کہ القاعدہ کے دہشت گرد حلب سے شہریوں کو نکلنے سے روک رہے ہیں۔ انہوں نے جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں یہ بیان دیا۔
یہ اجلاس حلب سمیت شام کے ...
بشار جعفری نے کہا کہ سلامتی کونسل کے کچھ اراکین بحران شام کی ابتداء سے ہی ہی اپنی یہ عادت ڈال چكے ہیں کہ جھوٹی رپورٹوں کی بنیاد پر سلامتی کونسل کا ایمرجنسی اجلاس کروائیں۔
شام کی فوج نے بھی کہا ہے کہ دہشت گردوں کے حامی ٹی وی چینل اور میڈیا حلقے یہ پروپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ حلب میں شامی فوج عام شہریوں ک ...
بشار جعفری کا کہنا ہے کہ سیکورٹی کونسل کی قرارداد بین الاقوامی ناظرین کے بارے میں کہتا ہے جو اس وقت مشرقی حلب میں موجود ہیں اور اس کا مطلب نئے ناظرین کو تعینات کرنا نہیں ہیں۔
5- جس بات کی تشویش پائی جاتی ہے وہ اقوام متحدہ کے علاوہ ناظرین کی موجودگی ہے۔ یعنی کچھ خاص ممالک کے ناظرین کی م ...
بشار جعفری نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس طرح کی تجویز کے لئے دہشت گردی کی حامی غیر ملکی تنظیموں اور ممالک کی جانب سے پیسے خرچ کئے جاتے ہیں، کہا کہ شام میں کچھ حکومتوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہی دہشت گردی یورپی شہروں تک پہنچ گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ قطر اور لیخین اشتائن کی جانب سے پیش کی گ ...
بشار جعفری نے کہا کہ میں دہشت گردی کے حامی علاقائی ممالک کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ شام کے بارے میں اپنی پالیسیوں کو تبدیل کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ مسلح گروہوں کے حق میں ہی بہتر ہے کہ وہ شامی عوام کے خون کی حفاظت کے لئے جنگ بندی سے وابستہ ہو جائیں۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے اور آستانہ ...
بشار جعفری نے کہا کہ حمص کو نشانہ بنا کر کیا گیا دہشت گردانہ حملے کا واضح پیغام ہے اور ہم اس بات کی اجازت کبھی بھی نہیں دیں گے کہ اس حملے کا جواب نہ دیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ایسی حالت میں کہ امن مذاکرات جنیوا میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہو رہے ہیں، شام کی حکومت اس حملے کو دہشت گردوں کا واضح پیغ ...
بشار جعفری نے جمعے کو جنیوا مذاکرات کے پانچویں مرحلے کے اختتام پر کہا کہ یہ کوئی نیا اور تعجب خیز موضوع نہیں ہے کیونکہ فریق مقابل دہشت گردی سے جدوجہد اور سیاسی حل کی کوشش میں نہیں ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا کہ شام کی حکومت کے مسلح مخالف صرف یہ چاہتے ہیں کہ شام کی چابی ان کے حوا ...